“مذاکرات کی کوشش کے باوجود نتیجہ نہ نکلنا: خواجہ آصف

“مذاکرات کی کوشش: خواجہ آصف کا بیان اور موجودہ سیاسی صورتحال”

مذاکرات کی کوشش ہوئی ہےاسکاکوئی نتیجہ نہیں نکلا،خواجہ آصف
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہےاسوقت ڈی چوک بڑھنےمیں ہی فائدہ ہے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کےپاس طاقت کےاستعمال کےسواکوئی چارہ نہیں ہے۔
اسلام آبادمیں جوکچھ ہورہاہےکسی حدتک سرپرائزہوسکتاہے۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی کوشش ہوئی ہےاسکاکوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
موجودہ صورتحال میں بشری بی بی فائدہ اٹھانےکی کوشش کریں گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں