خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں فساد چاہتی ہے
خواجہ آصف کا بیان: پی ٹی آئی ملک میں فساد پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے
پی ٹی آئی ملک میں فساد چاہتی ہے، خواجہ آصف اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں فساد اور عدم استحکام چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی انتشار کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے جب کہ پی ٹی آئی ملک میں فساد اور عدم استحکام چاہتی ہے۔ وزیر دفاع کہتے ہیں کہ بشریٰ بی بی کا بیان مذموم مقاصد کے لیے ہے، سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے تاریخی تعلقات ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی کال پہلے کی طرح ناکام ہوگی۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت کو احتجاج کے لیے استعمال کرتی ہے۔ غلامی نامنظور کے نعرے لگانے والے اب امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست دہرے معیار پر مبنی ہے، خیبرپختونخوا کے وسائل احتجاج کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ جب کہ علی امین گنڈاپور اسلام آباد پر لشکر کشی کرتے ہیں لیکن عوام پی ٹی آئی کی انتشاری سیاست کو مسترد کرچکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
abc news
پی ٹی آئی
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وفاقی وزیر دفاع
عدم استحکام
، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا
غلامی نامنظور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.