اسحاق ڈار کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے جھوٹے بیانیے پر شدید ردعمل

پی ٹی آئی رہنماؤں کا جھوٹا بیانیہ مضحکہ خیز ہے: اسحاق ڈار

پی ٹی آئی رہنماؤں کا جھوٹا بیانیہ مضحکہ خیز ، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا جھوٹا بیانیہ مضحکہ خیز ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی کہاںیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اندھا دھند فائرنگ اور گولیوں سے زخموں کی کہانیاں بدنیتی پر مبنی اور سراسر جھوٹ ہیں۔
اسحاق ڈار نے سوال کیا کہ مرنے والوں کی قبریں اور لاشیں کہاں ہیں؟
جبکہ نام نہاد مظاہرین بھاری اسلحہ اور آنسو گیس کے شیل لے کر آئے۔
اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا کہ ہجوم افراتفری پھیلانے اور قتل کرنے پر تُلا ہوا تھا۔
، سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صبر اور ضبط کا مظاہرہ کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں