“بیرسٹر گوہر علی کی سیاسی بیٹھک کی اہمیت پر زور: سیاسی مسائل کا حل”
مسائل کا حل سیاسی بیٹھک ہی ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اس سے قبل بھی مذاکرات کا کہا تھا۔
مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک ہی ہے، بس اب بہت ہوگیا۔
، اب پاکستان کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہیے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات کے لیے شرائط نہیں رکھیں۔
، چند مطالبات پیش کیے ہیں، اس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن پہلے مرحلے سے قبل ہی رابطہ ختم ہوگیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، تمام مقدمات جعلی ہیں۔
، سب کیسوں میں بریت مل جائے گی تحریک انصاف کی جانب سے درخواست وزیراعظم و دیگر کے خلاف دائر کردی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں