شام میں اس طرح کے نتائج کا اندازہ نہیں تھا: ایرانی وزیر خارجہ

شام میں غیر متوقع نتائج: ایرانی وزیر خارجہ کی اہم بیان بازی

شام میں اس طرح کےنتائج کااندازہ نہیں تھا:ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں کسی کوبھی اس طرح کےنتائج کااندازہ نہیں تھا۔
ا یر ا ن نے شامی حکومت کو سیاسی مدد اور مشاورت فراہم کی تھی،اپوزیشن فورسزسے نمٹنےمیں شامی فوج کی جگہ لینے کاکبھی ارادہ نہیں کیا۔
عباس عراقچی نے کہا کہ شامی فوج کی مذاحمت کرنے میں ناکامی نفسیاتی عوام کیوجہ سےلگتے ہیں۔
شام میں کسی کوبھی اس طرح کےنتائج کااندازہ نہیں تھا، شام میں مختلف اپوزیشن گروپ شمالی اورجنوبی علاقوں میں کام کررہے ہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے کچھ شامی اپوزیشن گروپوں کودہشتگردوں کی فہرست میں رکھاہوا ہے۔
، ایران تاکیدکرتا رہا ہے کہ شامی حکومت اپوزیشن گروپ مذاکرات کریں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں