“صوبہ کے پی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان”

“گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبہ کے پی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے”

صوبہ کےپی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، فیصل کریم
گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبہ کےپی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔
گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ کےپی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔
، پاکستان ہے تو ہم ہیں، جب بھی باہر جاتے ہیں کےپی میں دہشت گردی کا سوال ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے مثبت تشخص کے لیے کوششیں کرنی ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کا جرگہ لے کر کرم گئے تھے۔
، امن کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہوگا۔گورنر کےپی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر آج بھی منفی مواد ڈالا جا رہا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں