نان فائلرز کے لیے نئی پابندیاں: گاڑیاں، جائیداد، اور بینک اکاؤنٹس پر پابندیاں
حکومت کا نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید تنگ کرنے کی تیاری
حکومت نے نان فائلرز شہریوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کے سلسلسے میں ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
قومی اسمبلی میں پیش کردہ بل کی مجوزہ ترمیم کے مطابق نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی۔
، نان فائلرز مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے۔
، نان فائلرز پر مخصوص حد سے زیادہ شئیرز کی خریداری پر بھی پابند ہوگی۔
اس کے علاوہ نان فائلر بینک اکاؤنٹ اوپن نہیں کر سکیں گے۔
، نان فائلز ایک حد سے زیادہ بیکنگ ٹرانزیکشنز نہیں کرسکیں گے۔
، نان گائلرز کو موٹر سائکل رکشہ اور ٹریکٹر خریدنے کی اجازت ہوگی۔
، غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کے بینک اکؤنٹس منجمد کیے جائیں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں