“آصفہ بھٹو کا کرک اور بنوں میں پولیو ٹیموں پر بزدلانہ حملوں کی مذمت”

“آصفہ بھٹو زرداری نے پولیو ٹیموں پر حملوں کی شدید مذمت کی”

پولیو ٹیموں پر بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتی ہوں: آصفہ بھٹو
رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کرک اور بنوں میں پولیو ٹیموں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کی ہے۔
آصفہ بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں کرک اور بنوں میں پولیو ٹیموں پر حملوں کی شدید مذمت کرتی ہوں۔
یہ بزدلانہ کارروائیاں ہیلتھ ورکرز اور سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں