“خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی خطرناکی: کینسر کی وجوہات پر تحقیق”

“کینسر اور خوردنی تیل: تحقیق نے خطرناک اثرات کی نشاندہی کی”

خوردنی تیل کینسر جیسی مہلک بیماری کا سبب ہونیکا انکشاف
ایک نئی تحقیق کے مطابق کھانا پکانے والا (خوردنی) تیل کینسر جیسی مہلک بیماری کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
،جومریض بیجوں کے تیل کو اپنی خوراک میں استعمال کرتے ہیں وہ اپنے کینسرٹیومر کو کمزورکر دیتے ہیں ۔
سائنسدانوں کے مطابق ابتدائی مرحلے میں کینسر کے100مردوں کےٹیومر کامطالعہ کیا گیا ۔
جس سے پتہ چلا کہ وہ لوگ جو سبزیوں کے تیل کے ساتھ کم غذا کھاتے ہیں اور سالمن جیسی غذائیں کھاتے ہیں ان میں کینسر ٹیومر بڑ ھ جاتا ہے۔
بانسبت کہ جو مغربی میں کھاتے ہیں۔کینولا کا تیل، مکئی کا تیل اور روئی کا تیل جس میں اومیگا 6 چکنائی زیادہ ہوتی ہے۔
ان کے بارے میں کچھ ریسرچر بتاتے ہیں کہ یہ سوزش میں اضافہ کرتا ہے۔
جس سے کینسر کا ٹیومر آپ کے نظام پر جلد قبضہ کر کے اسے موت کی طرف لیکر جاتا ہے۔
اس کے برعکس مچھلی میں پائے جانے والے تیل میں اومیگا 3 چکنائی زیادہ ہوتی ہے۔
، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سوزش سے بچاتے ہیں اور مدافعتی نظام کو سہارا دے کر بہتر بناتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں