“وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کسٹم انٹیلی جنس کا بحران”

“وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کا اثر: کسٹم کلکٹریٹ میں ضم ہونے سے کسٹم انٹیلی جنس کا نقصان”

وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اربوں روپے ریونیو دینے والے محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کو کسٹم کلکٹریٹ میں ضم کرنے سے کسٹم انٹیلی جنس عملہ ویلیا کھانے لگا۔
جبکہ ریونیو میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہ ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ ملک بھر کے کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کے افسران کو کھڈے لگاکر باقی عملے کو کسٹم کلکٹریٹ میں ضم کردیا ۔
عملہ کسٹم کلکٹریٹ میں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھا ہے۔
جبکہ کلکٹریٹ کے ریونیو میں برائے نام اضافہ ہوا اور عملے کی تنخواہوں کاتمام بوجھ کلکٹریٹ پرڈال دیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں