امریکا میں غیر دستاویزی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

غیر دستاویزی تارکین وطن کی گرفتاری: امریکا بھر میں چھاپے

امریکا میں غیر دستاویزی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن
امریکا میں غیر دستاویزی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا بھر سے ایک دن میں 956 تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا۔
شکاگو، نیویارک، نیوجرسی اور میامی سمیت متعدد شہروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
امیگریشن حکام سمیت متعدد وفاقی ایجنسیوں نے کارروائیوں میں حصہ لیا۔
واضح رہے کہ ٹرمپ 20 جنوری کو امیگریشن نظام کی تبدیلی کیلئے 21 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرچکے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں