پاکستان میں 24لاکھ کیسز زیر التوا ہیں، عدالتوں میں بڑھتی ہوئی تعداد
جسٹس منصور علی شاہ کا خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان میں 24لاکھ کیسز زیر التوا ہیں، 86 فیصد زیر التوا کیسز ضلعی عدالتوں میں ہیں۔
، ملک میں ایک یہ طریقہ رائج ہے کہ کسی کو بھی مسئلہ ہوتا ہے تو عدالت آتا ہے،۔
وامی سطح پر آگاہی ضروری ہے کہ ثالثی سمیت مختلف راستے موجود ہیں ۔
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس ججز کی تعداد کم ہے، پاکستان میں اوسطا تیرہ ججز فی ملین ہیں،۔
دنیا میں نوے ججز فی ملین ہیں،تنازعے کی صورت میں فوری طور پر عدالت آنے کے بجائے ثالثی کی کوشش کی جانی چاہیے۔
،اگر ثالثی سے مسئلہ حل نا ہو تو عدالت سے رجوع کیا جانا چاہیے۔
،کمپنیوں کو پہلے داخلی طور پر تنازعات حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں