اڑان پاکستان منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے، وزیراعظم
اڑان پاکستان منصوبے سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع، وزیراعظم کا عزم
اڑان پاکستان منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے:وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نوجوانوں کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے۔ اڑان پاکستان منصوبے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے نیوٹیک اور پرائم منسٹر یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے کردار کو سراہتے ہوئے نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اڑان منصوبہ نوجوانوں کے لیے روزگار فراہم کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام
’ اُڑان پاکستان ‘
نوجوانوں
پرائم منسٹر یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.