“مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے: ایاز صادق

ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے: ایاز صادق

ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے: ایاز صادق
حکومت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو سے مذاکرات کی آفر دیدی ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے دو ٹوک الفاظ میں مذاکرات سے متعلق واضح کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوئی ،ہم نے کبھی بھی مذاکرات کےلئے دروازے بند نہیں کئے ۔
انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی ایک سخت آدمی ہیں ،تحریک انصاف کی پہلے اندر سے منظوری آجاتی پھر وہ ہمارے پاس بھی آجائیں گے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں