یوکرین نے 30 دن کی جنگ بندی تجویز کو قبول کرنے کا عندیہ دیا
یوکرین 30 روزہ جنگ بندی کیلئے تیار ، امریکہ کا بڑا بیان آگیا
یوکرین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی تجویز کردہ ابتدائی 30 روزہ جنگ بندی کو قبول کرنے کیلئے تیار ہے۔
، یہ اعلان ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا۔تفصیلات کےمطابق امریکہ نے ایک 30 دن کی عارضی جنگ بندی کی تجویز دی ہے۔
تاکہ دونوں فریق امن مذاکرات کا آغاز کر سکیں،یوکرین نے اس جنگ بندی کو قبول کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
،ابھی تک روس کی طرف سے اس تجویز پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
واشنگٹن نے فوری طور پر یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ اور “سیکیورٹی معاونت” بحال کرنے کا اعلان کر دیا کیا۔
، انٹیلی جنس شیئرنگ کی بحالی پر امریکہ دوبارہ یوکرین کو روسی فوجی نقل و حرکت اور دیگر حساس معلومات فراہم کرے گا۔
اس میں جدید دفاعی ساز و سامان، ڈرونز، اور دیگر فوجی مدد شامل ہو سکتی ہے۔
، یہ فیصلہ یوکرین کے 30 روزہ جنگ بندی معاہدے کو قبول کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں