کراچی میں خسرہ کی وبا پھر زور پکڑ گئی، سرکاری ہسپتالوں میں درجنوں بچے داخل

کراچی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، سرکاری ہسپتال بھر گئے

خسرہ پھر زور پکڑ گیا، سرکاری ہسپتالوں میں درجنوں بچے داخل
کراچی میں خسرہ پھر زور پکڑ گیا، سرکاری ہسپتالوں میں درجنوں بچے داخل کرادیے گئے،۔
سندھ انفیکشس ڈیزیزز ہسپتال نیپا کا ائسولیشن وارڈ مریضوں سے بھرگیا۔
کراچی خسرہ کے کیسز میں پھر تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
، سرکاری ہسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ درجنوں بچے داخل کرائے جاچکے ہیں۔
سندھ انفکشس ڈیزیزز ہسپتال کا آئسولیشن وارڈ مریضوں سے فُل ہوگیا۔
، ہسپتال میں خسرہ سے متاثرہ 17 مریض زیر علاج ہیں۔
جن میں سے 8 بچے ایک سال سے کم عمر کے ہیں۔
قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں بھی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔
اور یومیہ 6 سے زائد بچے خسرہ سے متاثر ہوکر ایمرجنسی میں پہنچ رہے ہیں۔
اور روزانہ خسرہ کے 8 سے 10 کیسز رپوٹ ہورہے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں