“موٹروے پر تیز رفتاری: ایف آئی آر درج کرنے کا نیا سلسلہ”

“موٹروے پر تیز رفتاری کیخلاف سخت کارروائی، پہلی ایف آئی آر درج”

موٹروے پر تیز رفتاری ،ایف آئی آر درج کرنیکا سلسلہ شروع
موٹروے پر تیز رفتاری پر ایف آئی آر درج کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔
پہلی ایف آئی آر درج کر کے ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا ، تیز رفتاری کا واقعہ ملتان کےقریب موٹروے پر پیش آیا۔
، موٹروے ایم4پرگاڑی173کلومیٹر فی گھنٹہ کی غیرقانونی رفتار پر جا رہی تھی۔
، تھانہ بدھلہ سنت ملتان میں مقدمہ غفلت اور تیز رفتار ڈرائیونگ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈرائیور رحیم خان کو حراست میں لے کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
، تیز رفتاری کے خلاف سخت اقدامات جاری رہیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں