غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی بدستور جاری
پاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی: حکومت کا فیصلہ اور سرکاری اعدادوشمار
ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 6 مارچ 2025 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 8 لاکھ 68 ہزار 871 تک پہنچ چکی ہے۔ اد رہے کہ حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ تاہم سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 21 جولائی تک مجموعی طور پر 6 لاکھ 59 ہزار سے زائد افغان باشندے ملک واپس لوٹ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ دہشتگردی کے پیش نظر حکومت پاکستان کا غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا فیصلہ لیا گیا۔ حکومت پاکستان نے 15 ستمبر 2023 کو غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا فیصلہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
حکومت پاکستان
غیر قانونی افغان باشندوں
مختلف شہروں
افغان باشندے
وطن واپسی
سرکاری اعداد وشمار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.