“سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل ای فائلنگ نظام، مقدمات کی فوری سماعت ممکن”
سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا
سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا، سائلین اب آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی۔
، 17 مارچ 2025ء سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہوگا۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آن لائن دائر مقدمات کی فوری سماعت اور 15 دن میں شنوائی ہوگی۔
، سپریم کورٹ میں ای فائلنگ سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں