ایک عورت کی تربیت نسلوں کو بہتر بناسکتی ہے، وزیراعظم

ایک عورت کی تربیت نسلوں کو بہتر بنا سکتی ہے: وزیراعظم شہبازشریف کا پیغام

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایک عورت کی تربیت نسلوں کوبہتربنا سکتی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں خواتین کےعالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
، جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج کی تقریب شاندار ہے،۔
اسلامی معاشرے میں خواتین کےاحترام پر زور دیا گیا ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کومضبوط بنانے میں خواتین کاکرداراہم ہے۔
، خواتین نےتحریک پاکستان اوراس کےبعد بھی ملکی ترقی میں اہم کرداراداکیا۔
شہبازشریف نے کہا کہ چائلڈ لیبرایک بہت بڑاچیلنج تھا۔
، میرے دوروزارت میں پنجاب کے بھٹوں سے چائلڈ لیبرکاخاتمہ ہوا، خواتین کی تعلیم کے چیلنج سےنمٹنے کے لیے متعدداقدامات کیے۔
، خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں