کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

بلوچستان حکومت کا اعلان: کوئٹہ میں سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی۔
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔.
واضح رہے کہ عید سے قبل بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔
، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس سکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں