بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے بہت محنت کی گئی: شہبازشریف
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے بہت محنت کی گئی
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزیدکمی کیلئے اصلاحات پر توجہ دے رہے ہیں۔ ، تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ حاصل کرنے کیلئے کوشش کرنی چاہیے،۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ میری ٹائم شبعے میں اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے۔ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے جلد آپشنز لائیں گے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ حاصل کرنے کیلئے کوشش کرنی چاہیے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
google news
شہبازشریف
پیٹرولیم مصنوعات
وزیراعظم شہبازشریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.