گندم سپورٹ پروگرام 2025: کاشتکاروں کیلئے 5000 فی ایکڑ امداد
مریم نواز کا گندم سپورٹ پروگرام 2025 کا کامیاب آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام2025کاکامیاب آغاز ہوگیا۔
گندم سپورٹ پروگرام2025 کے پورٹل پرپہلےہی روز8ہزار500سےزائددرخواستیں موصول ہوگئیں۔
،ساڑھے12ایکڑتک رقبہ رکھنے والے کاشتکارہی پروگرام کیلئے درخواست دےسکیں گے۔
، گندم کاشت کرنیوالے 5 ہزار فی ایکڑکےحساب سے سپورٹ پروگرام سےمستفیدہوں گے۔
معاون خصوصی پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ نے اپنے بیان میں کہا گندم سپورٹ پروگرام سےمستفید ہونے کیلئے 15مئی تک درخواستوں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔
،جانچ پڑتال کےبعدکامیاب گندم کاشتکاروں کوبذریعہ پے آرڈرز رقم فراہم کی جائےگی۔
،چھوٹےکاشتکاروں کے مالی تحفظ پرسمجھوتانہیں کیاجائےگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں