مودی کی مسلم دشمنی پورے بھارت میں آگ کی طرح پھیل گئی

پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کی مسلم دشمنی میں شدت

مودی کی مسلم دشمنی پورے بھارت میں آگ کی طرح پھیلنے لگی
پہلگامفالس فلیگ کے بعد مودی کی مسلم دشمنی پورے بھارت میں آگ کی طرح پھیلنے لگی ہے۔
، “مذہب پوچھ کر مارا گیا” کا راگ الاپنے والی مودی سرکار کی زہریلی نفرت نے بھارت کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونک دیا۔
ذرائع کے مطابق جعلی حملے کے بعد سے گودی میڈیا مذہب کی بنیاد پر بھارت کو فرقہ وارانہ حصوں میں بانٹنے میں پیش پیش ہے۔
، مودی سرکار کی مسلم دشمنی نے بھارت میں مذہب و ذات کی بنیاد پر ظلم، قتل عام اور فسادات کو معمول بنا دیا۔
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مسلمانوں پر تشدد، جبر اور خونریزی کی نئی داستانیں رقم کردی گئی ہیں۔
، حال ہی میں ایک مسلمان خاندان شادی کی تقریب کے لیے دہرادون، اتراکھنڈ جا رہا تھا کہ راستے میں انتہا پسند ہندوتوا غنڈوں نے ان پر وحشیانہ حملہ کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں