پاکستان بھارت جلد از جلد کشیدگی کم کریں،ڈونلڈٹرمپ

وائٹ ہاؤس کا بیان: پاکستان بھارت جلد از جلد کشیدگی کم کریں

پاکستان بھارت جلد از جلد کشیدگی کم کریں،ڈونلڈٹرمپ
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ وہ چاہتے ہیں کہ بھارت اور پاکستان جلد از جلد کشیدگی کم کریں۔
کشیدگی میں ثالثی کی واشنگٹن کی کوششوں سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کیرولین لیوٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ممالک کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ متصادم رہے ہیں۔
کیرولین لیویٹ نے یہ بھی کہاکہ سکریٹری آف اسٹیٹ مارکوروبیو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۰۔
اورکشیدگی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان جمعے کے دن سامنے آیا ہے جب پاکستان نے بھارت کی طرف ڈرون کی دوسری لہر شروع ہوچکی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں