پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

جنگ بندی کے دوران پاکستان بھارت قیدیوں کا تاریخی تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
گزشتہ ماہ سے جاری پاک بھارت کشیدگی کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے دوران دونوں ممالک نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے، ۔
دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ایک ایک قیدی کو ایک دوسرے کے حوالے کیا ہے۔
جنگ بندی کے دوران پنجاب رینجرز نے بی ایس ایف کے اہلکار پورنم کمار کو بھارت کے حوالے کیا ہے۔
، جبکہ بھارت نے پنجاب رینجرز کے محمد اللہ کو پاکستانی حکام کے حوالے کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کے اہلکار پورنم کمار کو 23 اپریل 2025 کو گنڈا سنگھ والا/فیروز پور سیکٹر میں پاکستانی حدود میں غیر ارادی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں