صدر مملکت اور وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر اور وزیر اعظم کی مبارکباد
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے آرمی چیف عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ وفاقی وزرا ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بھی مبارک باد پیش کی گئی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی شاندار فتح کے بعد فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی جنرل سید عاصم منیر کا حق تھا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارک باد دی اور کہا کہ دشمن کو شکست فاش دینے پر سپہ سالار سید عاصم منیر اس عہدہ کے اصل حقدار تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Today
pakistan news about girl
abc news
صدر مملکت آصف علی زرداری
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
گورنر سندھ کامران ٹیسوری
عاصم منیر کو مبارکباد
وزیر اعظم شہبازشریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.