حج 2026 کیلیےعازمین کی رجسٹریشن شروع کردی گئی

حج 2026 کی رجسٹریشن جاری | فیس نہیں، بینک تفصیلات

حج 2026 کیلیےعازمین کی رجسٹریشن شروع کردی گئی،عازمین حج کی رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہےگی۔
وزارت مذہبی امورکاکہنا ہےکہ حج رجسٹریشن کیلئےکوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی۔
،حج 2026 کیلئےقبل ازوقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے،۔
رجسٹریشن کروانے والے درخواستگزار ہی حج 2026 کے اہل تصور ہوں گے۔
حج رجسٹریشن ملک بھرمیں منظور شدہ 15 بینکوں سےکرائی جا سکتی ہے۔
،رجسٹریشن کےبعد عازمین سرکاری یا نجی حج اسکیم منتخب کر سکیں گے۔
،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔د

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں