ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کا امکان
6 سے 10 جولائی کی موسلادھار بارشیں: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 6 سے 10 جولائی کے دوران ملک بھر میں بارش، آندھی اور طوفان کا امکان ہے۔ بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں ممکنہ طور پر سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، اٹک اور جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفان کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پشاور، دیر، سوات، چترال اور کوہستان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق کراچی میں جمعہ اور ہفتہ کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
این ڈی ایم اے
پنجاب کے مختلف شہروں
موسلادھار بارشوں
ممکنہ طور پر سیلابی صورتحال
موسمیاتی تجزیہ کاروں
جمعہ اور ہفتہ کو ہلکی بارش کا امکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.