ماحولیاتی تبدیلی: گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے کا شدید خدشہ
گلگت بلتستان میں بلند درجہ حرارت سے گلیشیئرز پگھلنے سے بڑے نقصانات کا خدشہ ہے۔
گلگت بلتستان تاریخ کی سخت ترین گرمی سےگزررہا ہے،یہ خطہ سردیوں میں برفباری سے محروم رہا اب گرمیوں میں بارش نہیں ہوئی،۔
بلند درجہ حرارت سے گلیشیئرز پگھلنے سے بڑے نقصانات کا خدشہ ہے۔
گلگت بلتستان 7 ہزار سے زائد بڑے قدرتی گلیشیئرز کا مسکن ہے،موسمیاتی تبدلیوں کے باعث گلیشیئرز کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔
،بلند درجہ حرارت کے باعث گلیشیرزکا پگھلاو تیز ہورہاہےجو بڑے نقصانات کا باعث بن سکتا ہے۔
ڈائریکٹرمحکمہ ماحولیات حکومت گلگت بلتستان خادم حسین نوگامی کا کہنا ہےکہ سردیوں میں پیک سیزن جس میں برف باری ہوتی ہےنہیں ہوئی۔
،اب گرمیوں میں وہی ہورہا ہےجون جولائی میں بھی وہی ہورہا ہے بلکل بارش نہیں ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں