پاکستان کے اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے: نمائندہ آئی ایم ایف
پاکستان کی اقتصادی استحکام: آئی ایم ایف نمائندے نے امید افزا پیشگوئی کی
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے نمائندے ماہر بینکی نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، ای ایف ایف کے تحت پاکستان کی کارکردگی مضبوط ،ساختیاتی اصلاحات معیشت کی پائیداری کے لیے ناگزیر ہے۔سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) میں خطاب کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے نمائندے ماہر بینکی نے پاکستان اور خطے میں بدلتے ہوئے معاشی منظرنامے، اصلاحات، اور ماحولیاتی پالیسیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا اور پاکستان میں معاشی ترقی 2025 اور اس کے بعد مزید مستحکم ہونے کی توقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
latest news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
abc news
google news
پاکستان
آئی ایم ایف
معیشت کی پائیداری '
معاشی منظرنامے'
ماحولیاتی پالیسیوں
اقتصادی استحکام
' ماہر بینکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.