وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب، اہم ملکی امور زیر غور
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ، افغان طالبان، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اپنے مصر کے دورہ سے کابینہ ارکان کو آگاہ کریں گے۔ ، غزہ امن سربراہی اجلاس کے دوران پاکستان کو ایک اہم مقام حاصل رہا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قانون سازی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے فیصلے بھی توثیق کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
وزیراعظم شہباز شریف
فتنہ الخوارج
افغان طالبان
وزیراعظم شہبازشریف
فتنہ الہندوستان
کابینہ کمیٹی
اجلاس کل طلب کر لیا
اشتعال انگیزی
معاشی صورت حال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.