کراچی میں افغان بستی پر آپریشن، غیر قانونی تعمیرات کے 1800 مکان گرائے گئے
افغان بستی میں غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کیلئے آپریشن تیز، 1800 مکان مسمار
کراچی افغان بستی میں غیرقانونی تعمیرات کے خاتمے کیلئے آپریشن تیز کر دیا گیا۔ا ٓپریشن کے چھٹے روز 1800 غیرقانونی مکان مسمار کر دیئے گئے،۔ آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، اینٹی انکروچمنٹ فورس، پولیس اور رینجرز شریک ہوئی،۔ حکام نے بتایا کہ قبضہ مافیا نے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی 234 ایکڑ اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے،۔ افغان بستی میں 3100 غیرقانونی مکانات تعمیر ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ سہراب گوٹھ میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری رہا،۔ غیرقانونی طور پر مقیم 45 افغانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
آپریشن
افغان بستی
1800 مکان مسمار
غیرقانونی طور پر مقیم
سہراب گوٹھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.