امریکا میں شٹ ڈاؤن کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کا فوجیوں کیلئے خصوصی فنڈ قائم
امریکا میں شٹ ڈاؤن، ٹرمپ انتظامیہ کا فوجیوں کی تنخواہیں امدادی رقم سے اداکرنے کا فیصلہ
امریکی حکومت نے شٹ ڈاؤن کے باعث امریکی فوجیوں کی تنخواہیں امدادی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں جاری ایک تقریب میں صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ ایک دوست نے 130 ملین ڈالر امریکی فوجیوں کی تنخواہوں کیلئے مختص کردیے۔ رپورٹ کے مطابق ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان نئے بجٹ پر متفق نہیں ہو سکے ۔ جس کے باعث امریکی حکومت یکم اکتوبر سے شٹ ڈاؤن کا شکار ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث ہزاروں وفاقی ملازمین اور فوجی اہلکاروں کی تنخواہیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ، بجٹ نہ بننے کی وجہ سے حکومتی محکمے جزوی بند ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
امریکی میڈیا
امریکی حکومت
فوجی اہلکاروں
ٹرمپ انتظامیہ
امریکا میں شَٹ ڈاؤن
ری پبلکن اور ڈیموکریٹ
حکومتی شٹ ڈاؤن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.