پی ڈی ایم اے پنجاب آفت زدہ اضلاع میں ریلیف سرگرمیاں تیز
پی ڈی ایم اے پنجاب نےسیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کے نوٹیفکیشن جاری کردیے
پی ڈی ایم اے پنجاب نےسیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق 27 اضلاع کی 72 تحصیلوں کو موضع جات کے لحاظ سے آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ 50 فیصد سےزیادہ متاثر ہونے والےموضع جات کو آفت زدہ قرار دیا گیا۔نوٹیفکیشن بورڈ آف ریونیو پنجاب اورپی ڈی ایم اے کے اشتراک سے جاری کیاگیا۔ ،فیصلہ پنجاب نیشنل کلیمیٹیز پری وینشن اینڈ ریلیف ایکٹ 1958 کے تحت کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کومتاثرہ علاقوں میں فوری بحالی اورامدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور متاثرہ خاندانوں کے نقصانات کا تخمینہ لگانے اورمالی امداد کے عمل کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےکاکہنا ہےکہ ریلیف کمشنرپنجاب کی جانب سےنگرانی کے لیےٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،۔ رواں سال خریف سیزن کے دوران لینڈ ریونیو اور آبیانہ کی وصولی نہیں کی جائےگی،جن کسانوں کا نقصان ہوا ہے۔ انہیں زرعی قرضوں میں نرمی،معافی یا تاخیرکی سہولت مل سکتی ہےمتاثرہ خاندانوں کے لیےریلیف کیمپس کویقینی بنایا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
epaper today
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
ضلعی انتظامیہ
ڈی جی پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے پنجاب
نوٹیفکیشن جاری کردیے
خریف سیزن
زرعی قرضوں میں نرمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.