27ویں آئینی ترمیم میں 18ویں ترمیم کا کوئی عمل دخل نہیں: فیصل واوڈا
27ویں ترمیم میں 18ویں ترمیم کا کوئی عمل دخل نہیں، ترمیم کو مولانا فضل الرحمان پہلے دیکھیں گے: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانافضل الرحمان سے عزت و احترام کا رشتہ ہے۔ کراچی میں میرے گھر آئے تھے،میں بھی آتا رہتاہوں۔ 27ویں ترمیم کو مولانا فضل الرحمان پہلے دیکھیں گے، مولانافضل الرحمان سے نمبرز کی بات نہیں ہوتی۔ ، نمبرز زیادہ ہی ہیں، نمبر کا مسئلہ نہیں،مولانافضل الرحمان کا ہونا ضروری ہے، ان کا اہم کردار ہےاور رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا کا کہناتھا کہ ریاست کی رٹ کوچیلنج پر ری ایکٹ کرنا پڑتا ہے۔ ، سہیل آفریدی آئے ہیں، 27ویں ترمیم کو آسانی سے منظورہوتے دیکھ رہا ہوں۔ ، پی ٹی آئی کو اچھی سیاست کرنی ہے تو اعتماد میں لینا چاہیے، اگر روایتی سیاست کرنی ہےتو موسم اچھا ہے۔ ،چھلنی اور پکوڑے کھائیں، پیپلزپارٹی جمہوری پارٹی،بلاول بھٹوجمہوریت پسند ہیں، پیپلزپارٹی نظام کی ضامن جماعت ہے۔ ان کا کہناتھا کہ 27ویں ترمیم میں 18ویں ترمیم کا کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
بلاول بھٹو
مولانا فضل الرحمان
پیپلزپارٹی
فیصل واوڈا
سہیل آفریدی
جمیعت علماء اسلام
27ویں ترمیم
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
روایتی سیاست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.