کشمیری عوام بھارتی ظلم و جبر کے سامنے سرنگوں نہیں ہوئے، وزیراعظم کا پیغام
کشمیری عوام بھارتی ظلم و جبر کے سامنے سرنگوں نہیں ہوئے، پاکستان حمایت جاری رکھے گا،وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نےجدوجہد آزادی میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے 8 دہائیوں سے تمام بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے برخلاف اپنی افواج کے ذریعہ کشمیریوں پر غیر قانونی تسلط قائم کر رکھا ہے۔ ، کشمیری عوام بھارتی ظلم و جبر کے سامنے سرنگوں نہیں ہوئے، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ یوم شہدائے جموں پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 6نومبر 1947 جموں و کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے۔ جو کشمیریوں کے ذہن پر آج تقریبا 8 دہائیوں کے بعد بھی تازہ زخم کی طرح نقش ہے۔ ، ہر سال دنیا بھر میں موجود کشمیری اس دن کو بھارتی فوج کی کشمیریوں کی پہلی نسل کشی کی مذمت کے طور پر مناتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف
کشمیری
کشمیری عوام
بھارتی ظلم و جبر
پہلی نسل کشی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.