رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
پشپا اسٹار رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رشمیکا اور وجے کی جانب سے منگنی یا شادی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق دونوں نے اپنی زندگی کے نئے سفر کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیتا گوندھم میں ایک ساتھ کام کرنے والے اس جوڑے نے گزشتہ ماہ حیدرآباد میں ایک نجی تقریب میں منگنی کی تھی بتایا جا رہا ہے کہ یہ تقریب 3 اکتوبر 2025 کو وجے دیوراکونڈا کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ ، جس میں صرف قریبی عزیز و اقارب شریک تھے۔اب یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں اداکار فروری 2026 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ دونوں اسٹارز نے اس حوالے سے خاموشی اختیار کر رکھی ہے، لیکن حال ہی میں ایک ویڈیو میں رشمیکا کی انگلی میں انگوٹھی دیکھنے کے بعد ان کی شادی کی قیاس آرائیاں مزید بڑھ گئی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Urdu Magazine
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
میڈیا رپورٹس
تیاریاں شروع
رشمیکا مندانا
وجے دیوراکونڈا
شادی کی تاریخ سامنے آگئی
دونوں اسٹارز
نجی تقریب
منگنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.