شکارپور سے کوئٹہ آنے والی 18 انچ کی گیس پائپ لائن مچ کے قریب تباہ ہو گئی
شکارپور سے کوئٹہ آنے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی
شکارپور سے کوئٹہ آنے والی 18 انچ کی گیس پائپ لائن مچ کے قریب تباہ ہو گئی۔ گیس پائپ لائن کی تباہی سےکوئٹہ سمیت متعدد اضلاع کوگیس کی سپلائی معطل ہوگئی،۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کےمطابق پائپ لائن کی مرمت تک کوئٹہ کو صرف کھانے کے اوقات میں ہی گیس فراہم کی جائےگی۔ ایس ایس جی سی کےمطابق سیکورٹی کلیئرنس ملنےپرگیس پائپ لائن کی مرمت شروع کی جائے گی۔ ،گیس کی پائپ لائن کا واقعہ تخریب کاری ہے یا لیکج، اس سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
گیس پائپ لائن
تخریب کاری
گیس کی سپلائی معطل
پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی.
شکارپور
سیکورٹی کلیئرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.