مظفرگڑھ رکشہ حادثہ: تیز رفتاری کے باعث طالبہ جاں بحق، 13 زخمی
مظفر گڑھ: طلبہ کو اسکول لیجانے والے رکشے ریس لگاتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے، طالبہ جاں بحق، 13 زخمی
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں طلبا و طالبات کو اسکول لے جانے والے رکشے سے ریس لگاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے۔ ، حادثے میں ایک 9 سالہ طالبہ جاں بحق جبکہ 13 طلبہ زخمی ہوگئے۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں طلباء و طالبات کو اسکول لے جانے والے رکشے آپس میں ٹکرا گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 9 سالہ طالبہ انشراح راشد جاں بحق ہو گئی جبکہ اس موقع پر 13 طلباء و طالبات زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ رکشوں کے ریس لگانے کی وجہ سے پیش آیا،۔ واقعے کے بعد دونوں رکشہ ڈرائیورز کو رکشوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جبکہ زخمی ہونے والی طلبا و طالبات کو ٹی ایچ کیو اسپتال جتوئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
تیز رفتاری
مظفرگڑھ
رکشے
تحصیل جتوئی
13 طلباء و طالبات
طلبا و طالبات
ٹی ایچ کیو اسپتال
13 طلباء و طالبات زخمی
، طالبہ جاں بحق، 13 زخمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.