مولانا فضل الرحمان نے 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کردیا
مولانا فضل الرحمان نے 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کردیا
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے انہوں نے کہا کہ ہم مکمل طور پر 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔ ،ہماری مجلس شوریٰ میں فیصلے کی سب نے توثیق کردی،۔ کچھ عرصہ پہلے 26 ویں ترمیم آئی، حکومت سےمذاکرات ہوتے رہے،اس وقت تحریک انصاف آن بورڈ تھی۔ ،ہم ان کی تجاویز لیتے رہے،ہم ان کی تجاویز پرکھڑے ہوئے اورحکومت سے تجاویز پرعمل کرایا۔ ،یہی وجہ ہےکہ 26 ویں ترمیم متفقہ طور پر منظورہوئی تھی۔مولانا فضل الرحمان نےمزید کہا حکومت کا کام تھا وہ اپوزیشن سے مشاورت کرتی۔ ،حکومت نے جبری طورپرارکان کو توڑا،جبری اورجعلی دو تہائی اکثریت تھی،یہ جمہوری اقدار کےخلاف ہوا،۔ ایک سال پہلے حکومت نےکہا تھا یہ چیزیں غلط ہیں آج وہ کیسے ٹھیک ہو گئیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
epaper today
city news
Multan news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
مولانا فضل الرحمان
مذاکرات
جے یو آئی
جمعیت علماء اسلام
مشاورت
سربراہ مولانا فضل الرحمان
27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کردیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.