پی ٹی آئی کی توجہ: ادیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے بانی سے رہنمائی لینے پر مرکوز
پی ٹی آئی کی ساری توجہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے بانی سے رہنمائی لینے پر مرکوز ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ساری توجہ ایک غیر قانونی مطالبے پر مرکوز ہے کہ کرپشن کیس میں اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے بانی سے ہی سیاسی رہنمائی لینی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے ایسا سیاسی طرزعمل اپنایا ہے۔ جس سے صوبے کے عوام کو گورننس کی فراہمی پس پشت چلی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان لوگوں کی ساری توجہ ایک غیر قانونی مطالبے پر مرکوز ہے کہ کرپشن کے کیس میں اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے بانی سے ہی سیاسی رہنمائی لی جائے۔ ، یہ جیل رولز کے خلاف ہے۔عطاتارڑ کے مطابق صوبائی حکومت اپنی ترجیحات امن، ترقی اورعوامی ریلیف کے بجائے دن رات اسلام آباد میں اسی غیر قانونی بیانیے کے گرد گھمارہی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پی ٹی آئی
عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات
عوامی ریلیف
صوبائی حکومت
عطاتارڑ
جیل رولز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.