تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری—تفصیلات سامنے آگئیں
تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئی۔وزارت تعلیم کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لیے سرکاری اسکولز بند ہوں گے۔ یہ شیڈول تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی ۔ اور 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ تمام اسکول 13 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے،۔ جس کے ساتھ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گا۔ خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک جبکہ پہاڑی علاقوں میں 22 دسمبر سے 29 فروری تک ہوں گی۔ خیال رہے حکومت نے اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کی تھی تاکہ طلبہ کو بڑھتی ہوئی سموگ سے محفوظ رکھا جا سکے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
پنجاب
تعلیمی اداروں
وزارت تعلیم
تعطیلات کا شیڈول جاری
سرکاری اور نجی اسکولوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.