پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز بند، ٹریفک شدید متاثر
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے، موٹرویز مختلف مقامات سے بند
پنجاب کے مختلف شہر اس وقت شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جہاں حد نگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے للہ انٹرچینج، ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے۔ ، اس کے علاوہ ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک تا حکم ثانی برقرا رہے گی۔ موٹروے ایم 5 ظاہر پیر سے روہڑی تک بڑی گاڑیوں کیلئے بند کردی گئی، شدید دھند کے باعث قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ ، موٹروے پولیس نے شہریوں کے دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
ط
موٹروے پولیس
شدید دُھند
قومی شاہراہ
سمندری
مختلف مقامات سے بند
غیر ضروری سفر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.