پرائیوٹ حج آپریٹرز کی بروقت ادائیگی سے تمام سروسز سعودی عرب منتقل
پرائیوٹ حج آپریٹرز نے مقررہ مدت پوری سے پہلے ہی تمام رقوم سعودی عرب میں جمع کروا دیں.
پرائیوٹ حج آپریٹرزکاغیرسرکاری عازمین کا حج یقینی بنانےکےلئےکوئیک ایکشن سامنے آیا ہے۔ مقررہ مدت پوری سےپہلے ہی تمام رقوم سعودی عرب میں جمع کروا دیں ہیں۔ غیرسرکاری عازمین حج کیلئےخوشخبری،پرائیویٹ ٹورآپریٹرز نےڈیڈلائن سےپہلےہی تمام عازمین حج کی رہائش، کھانے پینےسمیت تمام سروسزکی سعودی عرب کوسوفیصد ادائیگی کردی۔ ،منیٰ میں رہائش کی بکنگ بھی کروالی گئی،آپریٹرز کےمطابق اس بارکوئی بھی امیدوارحج کی سعادت سےمحروم نہیں رہے گا۔ چئیرمین ہوپ ناصرخان کاکہنا ہےکہ سعودیہ میں درکاررقم سوپرسنٹ پرائیویٹ حج ٹوراپریٹرز کےسعودی ای والٹ میں موجود ہے،۔ پاکستان میں پرائیویٹ حجاج کےلیےسعودی ٹائم لائن کےمقررکردہ وقت سے پہلے منیٰ وعرفات کے پلاٹ کدانہ و طوافہ اپلوڈ کروا لئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
epaper
epaper today
Multan news
latest news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
عازمین حج
غیرسرکاری عازمین
پرائیویٹ حجاج
آپریٹرز
منیٰ وعرفات
سعودی ٹائم لائن
چئیرمین ہوپ ناصرخان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.