وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت، کم آمدن افراد کیلئے پنجاب میں 37 ہزار سے زائد گھروں کا منصوبہ
کم آمدن افراد کیلئے پنجاب میں 37 ہزار سے زائد گھروں کا نیا منصوبہ شروع
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کم آمدن افراد کیلئے گھروں کی فراہمی کے ایک اور منصوبے کا آغاز کردیا گیا۔ جس کے تحت اڑھائی سے 3 مرلہ سرکاری اراضی پر 37 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر ممکن ہوگی۔ وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کو پنجاب افورڈایبل ہاؤسنگ کے پراجیک ڈائریکٹر عمران علی سلطان نے بریفنگ میں بتایا کہ ورلڈ بینک کے اشتراک سے پنجاب میں 25 اضلاع کے 35 مقامات پر گھروں کی تعمیر کا آغاز ہوگا ۔ جن میں لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ، لیہ ، خانیوال سمیت 25 اضلاع شامل ہیں۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کے مطابق سرکاری اراضی پر اگلے 3 ماہ میں پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے تعمیراتی کاموں کا آغاز ہوگا۔ مستحق خاندانوں کو اپنے گھروں کی فراہمی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اولین ترجیحات میں ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب
مستحق خاندانوں
پرائیویٹ سیکٹر
نیا منصوبہ شروع
وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین
بلال یاسین
پراجیک ڈائریکٹر عمران علی سلطان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.