نئے کرنسی نوٹ آنے کے بعد پرانے نوٹ استعمال ہوں گے؟
نئے کرنسی نوٹ آنے کے بعد کیاپرانے نوٹ استعمال ہوں گے؟
وفاقی حکومت نے 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک تمام کرنسی نوٹوں کو نئے ڈیزائن کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ، جبکہ کاغذی کرنسی کے ساتھ ساتھ ایک پلاسٹک (پولیمر) نوٹ متعارف کرانے کی بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس عمل میں کسی بھی موجودہ کرنسی نوٹ کو ختم نہیں کیا جائے گا، تاہم تمام مالیت کے نوٹ نئے ڈیزائن اور جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ دوبارہ جاری کیے جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ رواں سال کے دوران متعارف کرائے جانے کی توقع ہے۔ حکام کے مطابق اس وقت ملک میں تقریباً 10 ہزار 260 ارب روپے کی کرنسی گردش میں ہے۔ پرانے نوٹوں کی تبدیلی کے عمل کو آسان بنانے کے لیے حکومت تمام بینکوں کو واضح ٹائم لائن جاری کرے گی ۔ تاکہ موجودہ کرنسی کو نئے نوٹوں سے تبدیل کیا جا سکے۔ذرائع نے بتایا کہ نئی کرنسی سیریز کے باقاعدہ اجرا کے لیے جلد وفاقی کابینہ سے منظوری حاصل کی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
بینکوں
وزارت خزانہ
منصوبہ بندی
متعارف
نئے کرنسی نوٹ
کاغذی کرنسی
کرنسی نوٹ
جدید سیکیورٹی فیچرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.