غیر قانونی افغان پناہ گزین سکیورٹی چیلنج بن گئے، ترکیہ کی رپورٹ
غیر قانونی افغان پناہ گزین سکیورٹی چیلنج بن گئے، ترکیہ کی رپورٹ
مختلف ممالک میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آتی جا رہی ہے، ۔ جنہیں میزبان ممالک کی جانب سے ایک بڑھتا ہوا سکیورٹی اور امیگریشن چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ جرمنی اور ایران کے بعد اب ترکیہ میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ افغان جریدے افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے شہر شانلی عرفا میں مزید 14 غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان مہاجرین کو غیر قانونی نقل و حمل میں مدد فراہم کرنے والے تین سہولت کاروں کو بھی حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق گرفتار افغان باشندے ایک ٹرک میں چھپ کر غیر قانونی طور پر سفر کر رہے تھے۔ گرفتاری کے بعد تمام پناہ گزینوں کو فوری طور پر ڈیپورٹیشن سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
گرفتاری
مختلف ممالک
میزبان ممالک
افغان جریدے
ترکیہ کی رپورٹ
جرمنی اور ایران
افغانستان انٹرنیشنل
غیر قانونی افغان پناہ گزین
امیگریشن چیلنج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.