پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات: نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے کے مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تیسرا اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی۔حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام، تنخواہ دار طبقے اور صنعتی شعبے کو ریلیف دلانے کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کی جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں وفد نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے بھی معاملے پر بات چیت کی۔ ، وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے ریلیف لینے کیلئے آئندہ دو ہفتوں میں تجاویز مانگ لیں، آئی ایم ایف کو ریلیف پر منانے کے لیے ٹھوس تجاویز اور سفارشات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم
آئی ایم ایف
صنعتی شعبے
آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ
آئندہ دو ہفتوں
ایم ڈی آئی ایم ایف
تیاریوں کا آغاز ہو گیا
اگلی قسط
ایک ارب ڈالر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.