بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ نمائش اور ڈبل سواری پر پابندی
بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری
حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کےاعلامیے کےمطابق صوبے بھرمیں اسلحہ کی نمائش اور استعمال پرمکمل پابندی ہوگی جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۰۔ ،نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہےکہ کالے شیشوں والی گاڑیوں،غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے استعمال،پانچ یا زائد افراد کے اجتماعات و جلوسوں اور چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 کے تحت نافذ کردہ ان پابندیوں کا اطلاق فوری طور پرہوگا۔ ،اعلامیے کےمطابق پابندیوں کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف قانون کےمطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ،حکومت بلوچستان کا کہنا ہےکہ یہ اقدامات صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
بیٹھک
Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
abc news
نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن جاری
حکومت بلوچستان
خلاف ورزی
دفعہ 144
اجتماعات
محکمہ داخلہ بلوچستان
صوبے بھر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.